اگر کسی لڑائی میں گھِر جائیں تو اُسے ختم ضرور کرتی ہیں۔ کنگنا رناوت
ممبئی (نیوز پلس ) بھارتی فلم انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ کنگنا رناوت نے کہا ہے کہ وہ خود سے کبھی کوئی لڑائی شروع نہیں کرتی ہیں، اگر کسی لڑائی میں گھِر جائیں تو اُسے ختم ضرور کرتی ہیں ۔
بھارتی ہیروئین کنگنا رناوت نے سوشل میڈیا، مائیکروبلاگنگ…