ویرات کوہلی کی گراؤنڈ میں ڈانس کرتے ویڈیو جاری
ممبئی (نیوزپلس) انڈین کرکٹ ٹیم کے کپتان مایہ نازبیٹسمین ویرات کوہلی کی انڈین پریمئر لیگ (آئی پی ایل) کے دوران گراؤنڈ میں ڈانس کرتے ویڈیو سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے جس پر سوشل میڈیا صارفین دلچسپ تبصرے کررہے ہیں۔
ویرات کوہلی اپنی کرکٹ…