افغان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد شہزاد کو ایک سال کے لیے معطل
افغانستان (نیوز پلس)پاکستان میں پریکٹس کیوں کی،افغانستان کرکٹ بورڈ نے پشاور سے تعلق رکھنے والے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد شہزاد کو ایک سال کے لیے معطل کردیا جس کے بعد وہ اس عرصے میں کسی بھی قسم کی کرکٹ نہیں کھیل سکیں گے۔ افغان کرکٹ…