وکلاء کی جانب سے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے اندر گھس کر توڑ پھوڑ
لاہور (نیوز پلس)وکلاء کی جانب سے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) کے اندر گھس کر نہ صرف توڑ پھوڑ کی بلکہ ڈاکٹروں کو بھی بد ترین تشدد کا نشانہ بنایا۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں وکلا آپے سے باہر ہوگئے، ڈاکٹرز کی جانب سے ویڈیو وائرل…