وزیر اعظم عمران خان کی سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے اہم ملاقات
جدہ (نیوز پلس)وزیر اعظم عمران خان نے سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے اہم ملاقات میں مقبوضہ کشمیر کی حالیہ صورتحال سے متعلق آگاہ کیا۔حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اس ملاقات کے حوالے سے سماجی روابط کی ویب سائٹ…