وفاقی کابینہ نے نیب آرڈیننس میں ترمیم کی منظوری دے دی
اسلام آباد:(نیوز پلس) وفاقی کابینہ نے نیب آرڈیننس میں ترمیم کی منظوری دے دی ہے جبکہ منظوری کے بعد نیب ترمیمی آرڈیننس دو ہزار انیس اب صدر مملکت کو بھیجا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق آرڈیننس کے مطابق محکمانہ نقائص پر سرکاری ملازمین کے خلاف نیب…