اسلام آباد ہائیکورٹ کا وفاقی ٹیکس محتسب مشتاق سکھیرا کو فوری بحال کرنے کا حکم
اسلام آباد(نیوز پلس) چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ نے وفاقی ٹیکس محتسب مشتاق سکھیرا کو فوری بحال کرنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق مشتاق سکھیرا نے برطرفی کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر رکھا تھا، حکومت نے مشتاق سکھیرا کی…