قابل اور تجربہ کار ٹولا اقتدار سے الگ ہوتو معیشت دیوالیہ پن کا شکار ہو چکی تھی۔حماد اظہر
اسلام آباد (نیوز پلس)اقتصادی امور کے وفاقی وزیر حماد اظہر نے اپوزیشن پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ گذشتہ ادوار کی بدترین معاشی مینجمنٹ قوم کیلئے کئی طرح کی تکالیف کا سبب بنی،قابل‘ اور تجربہ کار ٹولا اقتدار سے الگ ہوا تو معیشت دیوالیہ پن کا شکار…