مولانا فضل الرحمن اسلام آباد اگر آ ئے تو و یہ خود کشی ہوگی۔وفاقی وزیر داخلہ سید اعجاز احمد شاہ
اسلام آباد(نیوز پلس) وفاقی وزیر داخلہ سید اعجاز احمد شاہ نے کہا کہ انہیں یقین ہے مولانا فضل الرحمن اسلام آباد نہیں آئیں گے،اگر آئے تو یہ خود کشی ہوگی۔ اسلام آباد میں میڈیا کے نمائندو ں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مولانا صاحب مدارس کے…