ہم خون کے آخری قطرے تک تک اپنے کشمیری بھائی بہنوں کا ساتھ دینگے۔بیرسٹر فروغ نسیم
بھارتی حکومت کی یہ سوچ کہ وہ ہٹلر اور نازیوں کی طرح کے ہتھکنڈے استعمال کر کے کشمیری عوام کو زیر کر سکتی ہے اس کی سب سے بڑی بھول ہے۔ ہم خون کے آخری قطرے تک تک اپنے کشمیری بھائی بہنوں کا ساتھ دینگے