اکتوبر اور نومبر میں پاکستان بھارت کی جنگ ہوتے دیکھ رہا ہوں۔وفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید احمد
وفاقی وزیر شیخ رشید نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل مسئلہ کشمیر حل نہیں کر رہے، سلامتی کونسل مسئلہ حل کرنا چاہتی تو رائے شماری ہوچکی ہوتی، کشمیریوں کی آواز کے ساتھ آواز ملا کر کھڑا ہونا ہے، 10 محرم کے بعد دوبارہ…