وفاقی حکومت نے 94 دواؤں کی قیمتوں میں 9 تا 262 فیصد اضافہ کر دیا
اسلام آباد (نیوز پلس) وفاقی حکومت نے 94 دواؤں کی قیمتوں میں 9 تا 262 فیصد تک اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بخار، سردرد، امراض قلب، ملیریا، شوگر، گلے میں خراش اور فلوکی دوائیں مہنگی کی گئی ہیں۔ اس کے علاوہ اینٹی بائیوٹکس، پیٹ…