اسکردو میں بلاول بھٹو زرداری کی پریس کانفرنس پر حکومتی ارکان کا سخت رد عمل
اسلام آباد(نیوز پلس) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان اور وزیر مواصلات مراد ن سعیدنے بلاول بھٹو زرادی کی اسکردو میں کی گئی پریس کانفرنس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہنا تھاکہ حادثاتی چیئرمین…