دہشت گردی کی جنگ میں پاکستان کو بھاری جانی اور مالی نقصان برداشت کرنا پڑا۔وزیر داخلہ
اسلام آ باد(نیوز پلس)وزیر داخلہ سید اعجاز احمد شاہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی جنگ میں پاکستان کو بھاری جانی اور مالی نقصان برداشت کرنا پڑا ہے نیشنل ایکشن پلان نے دہشت گردی کے خاتمے میں اہم کردار ادا کیا اسلام آباد میں نیشنل ایکشن…