حسان نیازی کی گرفتاری پر کوئی پابندی نہیں لگائی ہے۔شاہ محمود قریشی
اسلام آ باد (نیوز پلس)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کیا وزیر اعظم عمران خان نے حسان نیازی کی گرفتاری میں کسی نے رکاوٹ ڈالی؟ حسان نیازی کی گرفتاری پر کوئی پابندی نہیں لگائی ہے۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ قانون…