Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں
Browsing Tag

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

ملتان کا سب سے بڑا مسلہ بوسیدہ سیوریج کا ہے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

ملتان (نیوز پلس) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ملتان کا سب سے بڑا مسلہ بوسیدہ سیوریج کا ہے جس کو بدلنے کے لیے جاپانی کمپنی جائیگا سے گرانٹ ملنے کی امید ہے، اس وقت ملتان کو واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کی بھی اشد ضرورت جس کے لیے پنجاب حکوت…

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو سے ملاقات

واشنگٹن(نیوز پلس) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پرامن جنوبی ایشیا کا خواب اس وقت تک شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا جب تک مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں اور لاکھوں کشمیریوں کے استصواب رائے سے حل نہیں کیا جاتا،پاکستان خلوص نیت…

پاکستان خطے کے کسی تنازع میں حصے دار بنے گا۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آ باد (نیوز پلس)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ پاکستان کی سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگی اور نہ ہی پاکستان خطے کے کسی تنازع میں حصے دار بنے گا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیرِ صدارت ہونے…

نیب ترمیمی آرڈنینس کے مسودے کو اسمبلی میں لایا جائے گا۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(نیوز پلس) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہنا تھا کہ یہ تاثر درست نہیں ہے کہ نیب کو انتقامی کارروائی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔انہوں نے کہا کہ آرڈیننس کی معینہ مدت ہے، اس کے بعد اسے پارلیمنٹ جانا ہوتا ہے اور نیب ترمیمی آرڈیننس کے…

بھارت نے اگر فلیگ آپریشن یا حملے کی کوشش کی تو پاکستانی افواج تیار ہے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(نیوز پلس)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارتی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگرکسی فالز فلیگ آپریشن یا حملے کی کوشش کی گئی تو پاکستانی افواج تیار ہیں اور حملہ آور ہونے کی کوشش پر مناسب جواب دیا جائے گا۔ اپنے جاری ایک ویڈیو…

ایم کیوایم اور پی ٹی آئی کی سوچ ملتی جلتی ہے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

کراچی (نیوز پلس)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے مشکل حالات میں ملک کی باگ ڈورسنبھالی تو مشکل حالات میں ایم کیوایم نے پی ٹی آئی کا ساتھ دیا،خوش آئندبات یہ ہے ایم کیوایم اور پی ٹی آئی کی سوچ ملتی جلتی ہے،اب اشارہ…

وزیر اعظم نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع ملکی مفاد میں کی۔ شاہ محمود قریشی

ملتان (نیوز پلس)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی مدتِ ملازمت میں توسیع ملکی مفاد میں ہے سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ آنے کے بعد مشاورت سے آگے بڑھیں گے،حکومت نے اس حوالے سے جو کچھ بھی کیا آئین میں رہتے ہوئے…

ایلس ویلز کی رائے کا سی پیک پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

ملتان(نیوز پلس) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایلس ویلز کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک گیم چینجر ہے معاشی طور پر ہماری تبدیلی کا باعث بنے گا، کوئی کہتا ہے کہ سی پیک سے ہمارا قرضہ بڑھے گا تو یہ غلط ہے،ایلس ویلز کی رائے کا سی پیک…

ملک میں مارشل لا کا کوئی امکان نہیں۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

ملتان (نیوز پلس)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ملک میں مارشل لا کا کوئی امکان نہیں، احتجاج سب کا حق ہے لیکن آئین ڈنڈا بردار ملیشیا کی اجازت نہیں دیتا۔تفصیلات کے مطابق ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کی…

عوام مولانا فضل الرحمان کے 27 اکتوبر کے فیصلے کوپسند نہیں کر رہے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

ملتان (نیوز پلس) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ عوام مولانا فضل الرحمان کے 27 اکتوبر کے فیصلے کوپسند نہیں کر رہے، کشمیری اس دن ہر سال یوم سیاہ مناتے ہیں۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو میں وزیر خارجہ نے بتایاکہ وزیراعظم عمران خان آج رات…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More