وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے لاہور کے مسائل کو سب کی مشاورت سے حل کرنے کی حکمتِ عملی بنا لی
لاہور (نیوز پلس)پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ سردار عثمان بزدار نے لاہور کے مسائل کو سب کی مشاورت سے حل کرنے کی حکمتِ عملی بنائی ہے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت لاہور کے مسائل کے حل کے لیے اجلاس سے خطاب میں…