ہم عوام کے نمائندے ہیں اور پولیس افسران ان کے خادم ہیں۔سید مراد علی شاہ
خیر پور (نیوز پلس)وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پولیس نے صوبے اور ملک میں امن و امان کے قیام کے لیے جو جانیں دی ہیں، انہیں ہم چند نااہل افسران کی وجہ سے رائیگاں نہیں جانے دیں گے۔خیرپور میں میڈیا سے گفتگو میں سید مراد علی شاہ…