مسئلہ کشمیر کا واحد حل ڈائیلاگ ہیں ۔ وزیر اعظم عمران خان
کولمبو (نیوزپلس) وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں کہ مسئلہ کشمیرکےحل کےبغیر خطےمیں خوشحالی نہیں آسکتی،مسئلہ کشمیرکا واحد حل ڈائیلاگ ہیں،جنگ یاتنازعات کسی مسئلےکاحل نہیں ،تنازعات کی موجودگی میں خطہ خوشحال نہیں ہوسکتا،برصغیرکےتمام تنازعات بات چیت…