Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں
Browsing Tag

وزیر اعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے والدہ شوکت خانم اور بہن کے ہمراہ لی گئی ایک یادگار تصویرسوشل میڈیاپر شیئر کر…

اسلام آباد (نیوز پلس) وزیر اعظم عمران خان نے اپنی والدہ شوکت خانم اور بہن کے ہمراہ لی گئی ایک یادگار تصویرسوشل میڈیاپر شیئر کی ہے۔وزیر اعظم کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی تصویر میں بتایا گیا کہ یہ تصویر 1979 میں لی گئی ہے۔وزیر اعظم…

وزیر اعظم عمران خان مظفر آباد پہنچ گئے

مظفر آباد (نیوز پلس)وزیر اعظم عمران خان ملک کے شدید سردی، بارش اور برفباری سے متاثر علاقے آزاد جموں و کشمیر کے حالات کا جائزہ لینے کے لیے مظفر آباد پہنچ گئے۔ جہاں انہوں نے کمبائنڈ ملٹری ہسپتال (سی ایم ایچ) مظفرآباد کا بھی دورہ کیا اور…

عوام کو ساتھ ملا کر ایسے بیرونی عناصر کی سازشوں کو ناکام بنانا ہے۔وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد (نیوز پلس)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بعض بیرونی عناصر ان علاقوں میں انتشار پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں جس کا ادراک ہے۔وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ عوام کو ساتھ ملا کر ایسے بیرونی عناصر کی سازشوں کو ناکام بنانا ہے، انضمام شدہ…

پاکستان اب کبھی کسی کی جنگ میں شریک نہیں ہوگا۔وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد (نیوز پلس)وزیر اعظم عمران خان نے دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ پاکستان اب کبھی کسی کی جنگ میں شریک نہیں ہوگا بلکہ اب ملکوں کے درمیان امن پیدا کرنیوالاملک بنے گا۔ پاکستان کی سب سے بڑی کوشش سعودی عرب اور ایران میں دوستی کرانا ہوگی جبکہ…

وزیر اعظم عمران خان کا وزیر خارجہ کو ایران،امریکہ اور سعودی عرب کے دورں کی ہدایت

اسلام آباد (نیوز پلس)وزیر اعظم عمران خان نے امریکا اور ایران کے مابین پیدا ہونے والے کشیدہ صورتحال کے پیش نظر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو سعودی عرب، ایران اور امریکا کے دوروں کی ہدایت کردی ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ میں نے وزیر…

حکومت نے پوری طاقت کے ساتھ اس منشیات کی عفریت کا مقابلہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیر اعظم عمران خان

اسلام آ باد (نیوز پلس)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم نے پوری طاقت کے ساتھ اس منشیات کی عفریت کا مقابلہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے لیکن ہمیں یہ بات ذہن سے نکال دینی چاہیے کہ ہم کسی محکمے، اینٹی نارکوٹکس فورس یا پولیس پر چھوڑ کر اس عفریت کو…

تھانہ کچہری اور پٹواری کی سوچ نے ہمارے ملک کو تباہ کر دیا ہے۔وزیر اعظم عمران خان

میانوالی (نیوز پلس) وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ تھانہ کچہری اور پٹواری کی سوچ نے ہمارے ملک کو تباہ کر دیا ہے پولیس اچھا کام کرے گی تو ملک کی تقدیر بدل جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق میانوالی میں سٹی پولیس اسٹیشن کے افتتاح کے موقع پر پولیس…

میرا وژن پاکستان کو فلاحی ریاست بناناہے۔وزیر اعظم عمران خان

اسلام آ باد (نیوز پلس)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 2019 ہمارے لیے مشکل سال تھا لیکن ملک کو مستحکم کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں سال 2020 میں ملک ٹیک آف کرے گا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ایئر یونیورسٹی کے سنگِ بنیاد کی تقریب سے خطاب…

جو افراد پنا گاہوں میں نہیں انتظامیہ ان کو عارضی پناہ گاہ مہیا کرے۔وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد(نیوز پلس) وزیر اعظم عمران خان نے کہنا تھا کہ جو افراد پنا گاہوں میں نہیں انتظامیہ ان کو عارضی پناہ گاہ مہیا کرے۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں وزیراعظم نے پنجاب اور خیبرپختونخواہ کے وزرائے اعلیٰ کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ…

حکومت میں مدت پوری کرنے کے لیے نہیں بلکہ اصلاحات کے لیے آئے ہیں۔وزیر اعظم عمران خان

پشاور (نیوز پلس)وزیر اعظم عمران خان نے امریکا میں مقیم پاکستانیوں پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ خصوصی طور پر مقبوضہ کشمیر اور شہریت ترمیمی قانون سے متعلق نئی دہلی کے خلاف لابنگ کریں کیونکہ ملک کا بہترین ٹیلنٹ اوورسیز پاکستانی ہیں۔ پشاور میں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More