وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے ترک ہم منصب وزیرِ خارجہ میولود چاوش اوغلو سے ٹیلیفونک رابطہ
اسلام آباد(نیوز پلس) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے ترک ہم منصب وزیرِ خارجہ میولود چاوش اوغلو سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے، دونوں رہنماوں کے درمیان مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا…