سرکاری خزانے کو ذاتی استعمال کے لئے خرچ کرنے کا کلچر ختم کر دیا ہے۔سردار عثمان بزدار
لاہور (نیوز پلس) وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار کا کہنا تھا کہ سرکاری خزانے کو ذاتی استعمال کے لئے خرچ کرنے کا کلچر ختم کر دیا ہے۔اپنے ایک بیان میں وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ ماضی کے حکمرانوں نے قومی وسائل کو اپنی ذاتی نمود و نمائش پر خرچ…