وزیر اعلیٰ پنجاب کا اسپورٹس لیگ میں نمایا ں کارگردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کے لئے دو کروڑ روپے انعام…
لاہور(نیوز پلس) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہاہے کہ اسپورٹس لیگ میں بہترین کارکردگی دکھانے والوں کو بیرون ملک بھجوائیں گے۔پنجاب اسٹیڈیم میں یونیورسٹی اسپورٹس لیگ کی تقریب سے خطاب میں وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ ہمیں دورحاضرمیں بے…