بلین ٹری منصوبہ پاکستان کے لیے گیم چینجر ثابت ہو گا۔وزیر اعلی ٰ پنجاب
لاہور: (نیوز پلس) وزیراعلیٰ پنجاب سردار بزراد نے پلانٹ فار پاکستان شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا اور کہا کہ پلانٹ فار پاکستان منصوبہ شجرکاری مہم میں گیم چینجر ثابت ہو گیاور اگلے چار سال میں جنگلات کے رقبہ کا ایک فیصد اضافہ کیا جائے گا، خدپور…