مودی کی انتہا پسندانہ سوچ سے خطے کو سنگین خطرات لا حق ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب سرادر عثمان بزدار
لاہور (نیوز پلس) وزیراعلیٰ پنجاب سرادر عثمان بزدارنے کہا ہے کہ مودی کی انتہا پسندانہ سوچ سے خطے کو سنگین خطرات لا حق ہیں، عالمی برادری کشمیریوں پر مظالم روکنے کیلئے عملی اقدامات کرے وزیر اعلیٰ نے عالمی یوم امن پر اپنے پیغام میں کہا اللہ…