Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں
Browsing Tag

وزیراعظم عمران خان

ورلڈ اکنامک فورم کا پاکستان کی ماحول دوست پالیسیوں کا اعتراف

وزیر اعظم عمران خان کی کوششوں کی بدولت کرونا وبا کے دوران سرسبز پاکستان کے ایکشن پلان انتہاہی کامیاب رہا جس کا اعتراف  عالمی ادارہ ورلڈ اکنامک فورم نے پاکستان کی ماحول دوست کوششوں کا اعتراف کرتے ہوئے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں پاکستان کی…

وزیراعظم عمران خان کا قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ

تحریک انصاف نے ایوان بالا یعنی سینیٹ میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی نشست پر شکست کے بعد یہ فیصلہ کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لیں گے۔ اسلام آباد (نیوزپلس) تحریک انصاف نے ایوان بالا یعنی سینیٹ میں…

وزیر اعظم عمران خان کا سری لنکا کا دورہ

کولمبو (نیوزپلس)  وزیراعظم عمران خان نے سری لنکن ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریش کانفرنس کرتے ہوئے کہا پاکستان اور سری لنکا کو دہشت گردی جیسے مسائل کا سامنا رہا ہے سری لنکن وزیراعظم مہندا راجا پاکسا کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اعظم…

مجھ سے لکھوا لیں اپوزیشن استعفے دے گی تو ان کے فارورڈ بلاک بن جائیں گے۔ وزیر اعظم عمران خان

چکوال (نیوزپلس)  وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر پی ایم ایل ن کی نائب صدر مریم نواز اور پی پی کے چئیرمین  بلاول بھٹو زرداری پر شدید طنز کرتے ہوئے کہا کہ دو کرپٹ لوگوں کے بچوں کی قابلیت کیا ہے جو یہ ملک چلانے جارہے ہیں چکوال میں تقریب…

ڈاکو اکٹھے ہو کر "این آر او” مانگ رہے ہیں ۔ وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد (نیوزپلس)  وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر اپوزیشن پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سارے ڈاکوایک جگہ جمع ہوگئے ہیں، سب شور مچارہے ہیں کہ ان کو این آر او دے دو، زندگی آسان ہوجائے گی۔ نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی…

ملکی معیشت کے لے اچھی خبر۔بیرون ملک سے پاکستانیوں کی بھیجی گئی ترسیلات زر دو ارب 30 کروڑ ڈالر تک…

اسلام آباد (نیوز پلس) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس وباء کے باوجود ملکی معیشت کیلیے ایک اور اچھی خبر ہے، ستمبر میں بیرون ملک سے پاکستانیوں کی بھیجی گئی ترسیلات زر دو ارب 30 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی ہیں۔ ٹوئٹر پر وزیراعظم…

شاہد خاقان عباسی سب سے زیادہ 24 کروڑ 20 لاکھ کا ٹیکس ادا کیا

اسلام آباد (نیوز پلس ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ارکان پارلیمنٹ کی سال 2018ء کی ٹیکس ڈائریکٹری جاری کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (آیف بی آر) کی جانب سے جاری کی گئی ڈائریکٹری کے مطابق وزیراعظم عمران خان…

نئے پاکستان کا ویژن لوگوں کو غربت سے نجات دلانا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان

لاہور ۔ (نیوز پلس ) وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ نئے پاکستان کا ویژن لوگوں کو غربت سے نجات دلانا ہے لاہور میں راوی ریور فرنٹ اربن ڈویلپمنٹ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پراپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ منصوبہ بندی کے تحت یہ شہر جدید…

فوج حکومت کی تمام پالیسیوں کی حمایت کرتی ہے۔ وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: (نیوز پلس ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہماری حکومت میں فوجی قیادت سے بہترین تعلقات ہیں جو ماضی میں بہتر نہیں رہے، ہم فوج کے ساتھ مل کر کام کررہے ہیں اور فوج حکومت کی تمام پالیسیوں کی حمایت کرتی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کو دیے…

ایف اے ٹی ایف سے متعلق اپوزیشن اور بھارت ایک پیج پر ہیں۔ وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد۔(نیوز پلس )وزیراعظم عمران خان نے  اپوزیشن کو ہدف تنقید بناتے ہوئےکہا ہے کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس  سے متعلق اپوزیشن اور بھارت ایک پیج پر ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کے زیرصدارت حکومتی اور پارٹی ترجمانوں کےاجلاس میں پاکستان مسلم…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More