پاکستانی قوم آخری سانس تک لڑنے والی قوم ہے۔وزیراعظم عمران خان
اسلام آباد(نیوز پلس) وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ کشمیریوں کیلئے پاکستان ہر حد تک جائے گا۔وزیراعظم عمران خان نے الجزیرہ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایٹمی جنگ کے خطرناک نتائج ہونگے، پاکستانی قوم آخری سانس تک لڑنے والی قوم ہے، پاکستان…