زلزلہ ایک بڑی آزمائش ہے، ہم متاثرین کو مکمل طور پر بحال کرینگے۔وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر…
میرپور(نیوز پلس) وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے میرپور میں زلزلہ سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ اس موقع پرانہوں نے جاتلاں اور اس سے ملحقہ علاقوں میں عوام سے ملاقاتیں کیں۔وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے متاثرہ علاقوں میں…