سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ اہم ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
اسلام آباد(نیوز پلس) سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ اہم ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نور خان ایئربیس پر دونوں معزز مہمانوں کا استقبال کیا۔سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ عادل الجبیر اور متحدہ…