وزیر قانون و انصاف بیرسٹر فروغ نسیم کی شجر کاری مہم کے تحت کشمیر کا پودا بھی لگا دیا
اسلام آ باد (نیوز پلس)وزیر اعظم عمران خان کے خصوصی پروگرام پلانٹ فار پاکستان کے تحت وزیر قانون و انصاف بیرسٹر فروغ نسیم کی وزارت قانون میں شجر کاری،وزیر قانون نے وزارت قانون کے لان میں دو پودے لگائے۔اس موقع پر سیکرٹری لاء ارشد فاروق فہیم،…