جولائی دسمبر2009 کے عرصہ میں بیرونی ملکی قرضے میں 3.1 ارب ڈالر کا خالص اضافہ ہوا۔وزارت خزانہ
اسلام آباد (نیوز پلس) وزارت خزانہ نے جولائی دسمبر 2019میں غیرملکی قرضوں کے حجم کے حوالے وضاحتی بیان دیتے ہوئے کہا جولائی اور دسمبر 2009میں غیر ملکی قرضوں کی مد میں 5 اعشاریہ 5 ارب ڈالر کی رقومات موصول ہوئیں اور 3 اعشاریہ 8 ارب ڈالرکا غیر…