پاکستان اور کیوبا کے درمیان ویزے کی جزوی شرط ختم
اسلام آ باد (نیوز پلس) کیوبن نائب صدر رابرٹو مورالز اوجیدا نے وفد کے ہمراہ وزارت خارجہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے وزیر خارجہ شاہ محمود سے ملاقات کی اس موقع پر دو طرفہ تعلقات، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے اُمور پر تبادلہ خیال…