امریکہ نے فلسطین میں مغربی کنارے پر اسرائیلی بستیوں کو قانونی قرار دے دیا
واشنگٹن (نیوز پلس) امریکی انتظامیہ نے فلسطین میں مغربی کنارے پر اسرائیلی بستیوں کو قانونی قرار دیتے ہوئے کہا کہ مغربی کنارے پر اسرائیلی بستیاں عالمی قوانین کے برخلاف نہیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مائیک پومپیو نے اس حوالے سے کہا کہ امریکا…