Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں
Browsing Tag

نیویارک

اقوام متحدہ نے سابق صدر پرویز مشرف کی سزائے موت پر مخالفت کر دی

نیویارک(نیوز پلس/ مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ نے پاکستان کے سابق صدر جنرل (ر)پرویز مشرف کو خصوصی عدالت کی جانب سے سزائے موت دینے کے فیصلے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ سمجھتے ہیں کہ یہ کیس اپیل کے عمل میں ہے لیکن اقوام متحدہ سزائے موت کے…

نوآبادیت کے خاتمے کی بحث کشمیر کا مسئلہ حل کیے بغیر نامکمل ہے۔ملیحہ لودھی

نیویارک (نیوز پلس) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ کشمیریوں کو حق خودارادیت کا حق سلامتی کونسل نے دیا ہے۔جنرل اسمبلی سے مسئلہ کشمیر پرخطاب کرتے ہوئے ملیحہ لودھی نے کہا کہ ہندوستان منظم انداز میں کشمیریوں پر ظلم…

افغان جنگ کی فنڈنگ مغربی ممالک بالخصوص امریکا نے کی۔وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ میں تاریخی…

نیویارک (نیوز پلس) وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ اپنے تاریخی خطاب میں دنیا کو باور کراتے ہو ئے کہا کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر پر غاصبانہ قبضہ کر رکھا ہے، یہ صورتحال دونوں ملکوں کے درمیان جوہری جنگ کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتی ہے۔اپنے خطاب کے…

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی سعودی ہم منصب عادل الجبیرسے اہم ملاقات

نیویارک(نیوز پلس) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ امور عادل الجبیرسے اہم ملاقات کی جس میں دونوں رہنماوں کے درمیان مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اور خطے میں امن و امان کی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ وزیر خارجہ شاہ محمود…

ہر دو تین سال بعد یورپی اور امریکی شہروں میں کوئی ایک فرد سامنے آتا ہے اور پیغمبر اسلام کے حوالے سے…

نیویارک(نیوز پلس)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ’مغربی ممالک کے باشندوں کو معلوم نہیں ہے کہ پیغمبر اسلام کے خاکے بنانے پر ہمیں کس قدر تکلیف پہنچتی ہے کیونکہ وہ اس کو اتنی اہمیت نہیں دیتے جتنی بطور مسلمان ہمارے نزدیک ہے‘۔ان کا کہنا تھاکہ…

وزیراعظم عمران خان کی نیویارک میں ترک اور ایرانی صدور کے علاوہ دیگر عالمی رہنماوں سے ملاقاتیں

نیویارک(نیوز پلس) وزیراعظم عمران خان نے نیویارک میں ترک اور ایرانی صدور کے علاوہ دیگر عالمی رہنماوں برطانوی، چینی، سوئس اور اطالوی رہنماؤں سے ملاقاتوں میں مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے علاوہ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ …

وزیر اعظم عمران خان آج امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اہم ملاقات کریں گے

نیویارک (نیوز پلس) وزیر اعظم عمران خان آج امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے، اور یہ ملاقات پاکستانی وقت کے مطابق رات 10 بجے متوقع ہے جس میں وزیراعظم عمران خان صدرٹرمپ کو مودی سرکار کا اصل چہرہ دکھائیں گے جو مقبوضہ وادی میں دہشت گردی…

اقوام متحدہ کی مسئلہ کشمیر پر ایک بار پھر ثالثی کی پیشکش

نیویارک(نیوز پلس) اقوام متحدہ نے مسئلہ کشمیر پر ایک بار پھر ثالثی کی پیشکش کر دی۔ سیکریٹری جنرل انٹونیو گوتریس کا کہنا تھا کہ معاملات کے حل کیلئے دو طرفہ بات چیت نا گزیر ہے۔اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیریس نے بھارت سے مقبوضہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More