ٹیلی فون ڈیٹا آؤٹ کیا تو قیامت آ جائے گی۔ شیخ رشید
لاہور (نیوز پلس) ریلوے کے وفاقی شیخ رشید نے ایک بار سیاسی حریفوں کو للکارتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی تو ملاقاتوں کا ذکر کیا ہے ٹیلی فون ڈیٹا آؤٹ کیا تو قیامت آجائےگی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے لاہور میں میڈیا کے نمائندوں سے گتفتگو کرتے ہوئے…