بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنماء نواب امان اللہ زرکزئی سمیت 4 افراد کو قتل
کوئٹہ(نیوز پلس) بلوچستان کے ضلع خضدار کی تحصیل زہری میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے بلوچستان نیشنل پارٹی کے اہم رہنماء نواب امان اللہ خان زرکزئی کو پوتے سمیت 4 افراد کو قتل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق واقع اس وقت پیش آ یا جب نواب امان…