بھارت کا ایک اور مگ 29 جنگی طیارہ گر کر تباہ
نئی دہلی(مانٹیرنگ ڈیسک) بھارت کا ایک اور مگ 29 جنگی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق طیارہ بھارتی شہر گوا میں گر کر تباہ ہوا تاہم دونوں پائلٹس باحفاظت نکلنے میں کامیاب رہے۔ بھارتی بحریہ کے زیر استعمال طیارہ تربیتی مشن پر تھا…