میاں نواز شریف کا طبی معائنہ مکمل،پلیٹ لیٹس کی تعداد بڑھ کر 20 ہزار ہو گئی
لاہور (نیوز پلس) میڈیکل بورڈ نے میاں نواز شریف کا طبی معائنہ مکمل کر لیا ہے۔اب پلیٹ لیٹس کی تعداد بڑھ کر 20 ہزار ہو گئی ہے، میڈیکل بورڈ کے مطابق بون میرو مکمل فنکشنل ہے، نواز شریف کو 'ایکیوٹ امیون تھرومبو سائٹوپینیا' تشخیص ہوا ہے، یہ بیماری…