میشا شفیع نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی
لاہور (نیوز پلس)معروف گلو کارہ میشا شفیع نے لاہور ہائی کورٹ کے 11 اکتوبر کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی۔انہوں نے اپنی درخواست میں گورنر پنجاب، ویمن محتسب اور گلوکار علی ظفر کو فریق بنایا ہے۔درخواست میں میشا شفیع نے استدعا کی…