اللہ نے نیب۔نیازی گٹھ جوڑ کو ناکام کیا ہے۔ میاں شہباز شریف
لندن (نیوز پلس) صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) میاں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ نیب، نیازی گٹھ جوڑ ایک بار پھر ناکام ہوگیا ہے، ہماری نیک نیتی کی گواہی کل عدالت عظمیٰ میں بھی سنی گئی، اللہ رب العزت کا شکر ہے، جس نے کل سچ اور جھوٹ کو الگ الگ کرکے…