وزیر اعظم عمران خان کا ملک بھر میں مہنگائی پر قابو پانے کے لئے ہنگامی اقدامات اٹھانے کا فیصلہ
اسلام آباد (نیوز پلس) وزیر اعظم عمران خان کا ملک بھر میں مہنگائی پر قابو پانے کے لئے ہنگامی اقدامات اٹھانے کا فیصلہ سامنے آیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان مہنگائی روکنے کے صوبائی حکومتوں کے اقدامات سے غیر مطمئن نظر آ رہے ہیں جس کے باعث آج اعلی…