Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں
Browsing Tag

مولانا فضل الرحمان

# مولانا فضل الرحمن پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مقرر

اسلام آباد (نیوز پلس) جمعیت علماء اسلام ( ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو اپوزیشن جماعتوں کا قائم کردہ اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا سربراہ مقرر کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان کو پی ڈی ایم کا سربراہ…

آل پارٹیز کانفرنس اعلامیہ: اسٹیبلشمنٹ سے سیاست میں مداخلت بند اور وزیر اعظم سے فوری استعفےٰ کا…

اسلام آباد (نیوز پلس) آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) نے حکومت مخالف نیا اتحاد بناتے ہوئے جنوری 2021ء میں حکومت مخالف لانگ مارچ کا اعلان کرتے ہوئے وزیراعظم کے فوری استعفے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ اسلام آباد میں ملک کی حزب اختلاف کی سیاسی…

حکومتی نااہلی کے سبب عدالت میں پاک فوج کی بے توقیری ہوئی۔مولانا فضل الرحمان

کراچی(نیوز پلس) سر براہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حکومتی نااہلی کے سبب عدالت میں پاک فوج کی بے توقیری ہوئی ہے۔ جے یو آئی (ف) کے پلان سی کے تحت کراچی میں الیکشن کمیشن سندھ کے دفتر کے سامنے مشترکہ اپوزیشن کی جانب سے…

احتجاج کسی بھی شہری کا بنیادی حق ہے، اسے ختم نہیں کیا جا سکتا۔چیف جسٹس اطہر من اللہ

اسلا آ باد (نیوز پلس)اسلام آباد ہائی کورٹ نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے ممکنہ دھرنے کو روکنے سے متعلق درخواستیں نمٹا دیں ہیں۔مولانا فضل الرحمان کے دھرنے کے خلاف درخواستوں پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کی۔مقامی…

احتسابی عمل کے ذریعے معاشی ناکامی سے توجہ ہٹائی جا رہی ہے۔مولانا فضل الرحمان

چنیوٹ (نیوز پلس) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ حکومت کے خلاف آزادی مارچ قومی سطح کی تحریک ہے اس میں صرف اپوزیشن نہیں حکومتی جماعتیں بھی ہم سے اتفاق کر چکی ہیں۔چنیوٹ میں ختم نبوت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے…

مولانا فضل الرحمان نے آ زادی مارچ کی تاریخ تبدیل کر دی

اسلام آباد(نیوز پلس) مولانا فضل الرحمان نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر سے قافلے ستائیس اکتوبر کو روانہ ہونگے۔ سب ایک ساتھ اکتیس اکتوبر کو وفاقی دارالحکومت میں داخل ہونگے۔تفصیلات کے مطابق یہ اہم فیصلہ جمیعت علمائے اسلام (ف)کے امیر مولانا…

ہم فراڈ حکومتوں کے تجربوں کے متحمل نہیں ہو سکتے۔مولانا فضل الرحمان

لاہور (نیوز پلس) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ آزادی مارچ کی تاریخ کا ابھی تعین نہیں کیاتاہم ایک دو دن کے اندر تاریخ کا بھی تعین کر لیں گے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More