جمعیت علماء اسلام (ف) کے رہنما مولوی محمد حنیف سپرد خاک
چمن (نیوز پلس)چمن دھماکے میں شہید ہونے والے جمعیت علماء اسلام (ف) کے رہنما مولوی محمد حنیف کو سپرد خاک کردیا گیا نماز جنازہ میں اہم سیاسی شخصیات اور پارٹی کارکنان سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی جبکہ پارٹی کی کال پر صوبے بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال…