عالمی تنازعات کے حل کے لئے اقوام متحدہ کو آگے بڑھنا ہو گا۔ وزیر اعظم عمران خان
نیویارک (نیوز پلس) وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کے 75 ویں جنرل اسمبلی اجلاس سے تقریباً 27 منٹ پر محیط اپنے خطاب میں کورونا وائرس، خطے میں اسلحے کی دوڑ، گستاخانہ خاکوں کی اشاعت، کشمیر میں بھارتی مظالم، فلسطین اسرائیل تنازع، ماحولیات اور…