مانتے ہیں کہ مہنگائی بڑھنے سے لوگ پریشان ہیں۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر
کراچی (نیوز پلس) منصوبہ بندی کے وفاقی وزیر اسد عمر نے کہاہے کہ کراچی کے عوام اور شہر کے ترقیاتی منصوبوں پر کوئی سیاست نہیں ہوگی۔تفصیلات کے مطابق لیاری میں فلاحی تنظیم کی جانب سے اسپتال کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں اسد عمر نے کہاکہ مانتے ہیں…