Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں
Browsing Tag

ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سینیٹر لنزے گراہم کی ملاقات

راولپنڈی(نیوز پلس)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سینیٹر لنزے گراہم نے ملاقات کی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل باجوہ اور امریکی سینیٹر گراہم کی ملاقات میں خطے کی سیکیورٹی پر تبادلہ خیال کیا…

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی سری لنکن صدر سے ملاقات

کو لمبو(مانیٹرنگ ڈیسک/ نیوز پلس) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کولمبو میں سی لنکا کے نو منتخب صدر گو ٹابایا راجا پاکسا سے ملاقات کی اور ان کو سی لنکا کے 17 ویں صدر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دی۔ملاقات میں دونوں رہنماوٗں کے درمیان مسئلہ…

وزیر اعظم عمران خان سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے ملاقات

اسلام آباد(نیوز پلس)وزیر اعظم عمران خان سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وازیر ہاوٗس میں وزیراعظم عمران خان سے انٹر سروز انٹیلی جنس کے ڈائریکٹر جنرل فیض حمید نے ملاقات کی ہے، ملاقات میں پاک فوج…

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی اہم ملاقات

اسلام آباد(نیوز پلس)وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی اہم ملاقات، ملکی سلامتی اور سیکورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی جس…

صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی کی ٹوکیو میں جاپان کے وزیراعظم شنزوایبے سے اہم ملاقات

ٹوکیو(نیوز پلس) صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے ٹوکیو میں جاپان کے وزیراعظم شنزوایبے سے اہم ملاقات کی ہے۔ صدر علوی نے شاہ ناروہیٹو کی تاجپوشی پر جاپانی وزیراعظم کو مبارک باد دی اور مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین صورتحال سے بھی آگاہ کیا۔…

میاں شہباز شریف نے 31 اکتوبر کو آزادی مارچ میں شرکت کا اعلان کر دیا

لاہور (نیوز پلس) جمعیت علمائے اسلا م (ف) کے سر براہ مولانا فضل الرحمٰن اور مسلم لیگ (ن)کے صدر میاں شہبازشریف میں ملاقات ہوئی ہے۔دونوں رہنماوں کے درمیان ملاقات میں آزادی مارچ اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔میاں شہباز شریف نے 31…

جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے چوہدری برادرا ن سے رابطہ

اسلام آباد(نیوز پلس)مولانا فضل الرحمن کا آ زادی مارچ کی تاریخ جوں جوں نزدیک آ تی جا رہی ہے ساتھ ہی سیاسی رابطوں میں تیزی بھی بڑھتی جا رہی ہے۔جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے چوہدری برادرا ن سے رابطہ کیا۔مولانا فضل الرحمن…

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی سعودی ہم منصب عادل الجبیرسے اہم ملاقات

نیویارک(نیوز پلس) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ امور عادل الجبیرسے اہم ملاقات کی جس میں دونوں رہنماوں کے درمیان مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اور خطے میں امن و امان کی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ وزیر خارجہ شاہ محمود…

وزیر اعظم عمران خان آج امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اہم ملاقات کریں گے

نیویارک (نیوز پلس) وزیر اعظم عمران خان آج امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے، اور یہ ملاقات پاکستانی وقت کے مطابق رات 10 بجے متوقع ہے جس میں وزیراعظم عمران خان صدرٹرمپ کو مودی سرکار کا اصل چہرہ دکھائیں گے جو مقبوضہ وادی میں دہشت گردی…

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی اہم ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اہم ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اور ملکی سیکیورٹی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پوری دنیا میں کشمیر کا مقدمہ پوری قوت کیساتھ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More