مغربی سرحد پر دو مختلف واقعات میں 4 جوان شہید 1 زخمی
راولپنڈی (نیوز پلس) مغربی سرحد پر دو مختلف واقعات میں 4 جوان شہید جبکہ 1 زخمی ہوگیا۔ جوابی کارروائی میں فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ہلاک ہوئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وم میں پٹرولنگ پارٹی پر شدت پسندوں نے حملہ…