بھارت کچھ بھی کرلے، آزادی کے متوالوں کو شکست نہیں دے سکتا۔وزیراعظم عمران خان
مظفر آباد(نیوز پلس) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ وادی سے موت کا خوف ختم ہوگیا، بھارت کچھ بھی کرلے، آزادی کے متوالوں کو شکست نہیں دے سکتا،، جب تک میں نہ کہوں، نوجوان ایل او سی کی طرف نہ جائیں۔کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے مظفر…