پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیر پر بھارتی قبضے کیخلاف اور کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے آج…
مظفرآباد (نیوز پلس) پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیر پر بھارتی قبضے کیخلاف اور کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے آج یوم سیاہ منایا جا رہا ہے، 72 سال گزر نے کے باجود کشمیری آج بھی آزادی کے حق سے محروم ہیں، کنٹرول لائن کے دونوں اطراف احتجاج…