نیوزی لینڈ سیریز ہارنے کے بعد جو باتیں ہوئیں اس سے انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا ۔ مصباح الحق
راولپنڈی (نیوزپلس) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کہتے ہیں کہ پچ کو دیکھتے ہوئے اگر ضرورت پڑی تو راولپنڈی ٹیسٹ میں تبدیلی کریں گے، کراچی ٹیسٹ میں ٹیم نے مشکل صورتحال سے فائٹ کیا۔
راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصباح الحق نے…